ویڈکا نشہ کرنے کے بعد ایسا لگا جیسے آکسفوڈ سے سوات پہنچ گئ: ملالہ یوسفزئی کا انکشاف

Admin

  ویڈکا نشہ کرنے کے بعد  ایسا لگا جیسے آکسفوڈ سے سوات پہنچ گئ: ملالہ یوسفزئی کا انکشاف

After drinking vodka, it felt like I had gone from Oxford to Swat: Malala Yousafzai reveals

لندن : نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ایک برطانوی میڈیا انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ آکسفورڈ یونیورسٹی میں دوستوں کے ساتھ ویڈ (نشہ) استعمال کرنے کے بعد وہ خود کو یکدم سوات کے پرانے مناظر میں محسوس کرنے لگیں، جیسے وہ پھر 15 سال کی بچی بن گئی ہوں۔

ملالہ کے مطابق نشے کے اثر میں طالبان حملے کے لمحات زندہ ہو اُٹھے — اسکول بس، مسلح شخص اور چاروں جانب پھیلا ہوا خون۔ انہوں نے کہا کہ انہیں لگا تھا وہ سب کچھ بھول چکی ہیں، لیکن اس لمحے سب یادیں تازہ ہوگئیں۔

انہوں نے مزید بتایا کہ اس کیفیت کے دوران دوستوں نے انہیں ایک کمرے میں پہنچایا جہاں انہیں شدید وحشت کا دورہ پڑا اور مسلسل الٹیاں ہوئیں۔ ملالہ کے بقول، ان کی دوست انیسہ نے اسپتال جانے سے روکا کیونکہ خون میں نشے کا اثر باقی تھا۔ ملالہ نے کہا کہ وہ ساری رات خوف میں جاگتی رہیں، اس ڈر سے کہ شاید دوبارہ ہوش میں نہ آسکیں۔

Join Urdu Insight WhatsApp Channel

📢 Join our WhatsApp Channel for latest news and updates! تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ابھی اُردو انسائیٹ کے وٹس ایپ چینل کو فالو کریں

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !