یمن کی حوثی تنظیم انصاراللّٰہ نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی حملے میں وزیراعظم احمد غالب شہید ہو گئے ہیں۔
Author -
personAdmin
8/30/2025 03:38:00 PM
share
جمعرات کو اسرائیلی حملوں میں انصاراللّٰہ کے کئی حکومتی وزراء جاں بحق ہوئے، جب کہ اس وقت حکومتی کابینہ کا اجلاس جاری تھا۔ واضح رہے کہ اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے حوثی اکثریتی جماعت انصاراللّٰہ کے متعدد رہنماؤں کو نشانہ بنایا ہے۔
📢 Join our WhatsApp Channel for latest news and updates!
تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ابھی اُردو انسائیٹ کے وٹس ایپ چینل کو فالو کریں