غزلشاعر: شہباز ناصر
ایسا کرنے سے سوچ لے پہلے
ایسا کرنے پہ کون روٸے گا
خوش نہیں تیرے مسکرانے پہ
تیرے مرنے پہ کون روٸے گا
حق پہ روتا ہے مان لیتا ہوں
تیرے دھرنے پہ کون روٸے گا
لوگ آنسو خوشی کے سمجھیں گے
آنکھ جھرنے پہ کون روٸے گا
.jpg)
