Faizan Ali Faizi

Faizan Ali Faizi - Poet, Writer

فیضان علی فیضی تحصیل سمندری، ضلع فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایک صاحبِ علم اور باصلاحیت شاعر ہیں ۔وہ غزل اور نعت کے دلکش اشعار تخلیق کرتے ہیں انہوں نے ریاضی میں ماسٹر ڈگری حاصل کی ہے اور اپنے فکری و تخلیقی امتزاج سے منفرد شاعری پیش کرتے ہیں۔>ان کے کلام میں جذبات کی گہرائی، سادہ اظہار اور فکری وسعت نمایاں ہے۔انکی شاعری نوجوان نسل کے لیے حوصلہ اور جذبے کا سرچشمہ ہے۔

Join Urdu Insight WhatsApp Channel

📢 Join our WhatsApp Channel for latest news and updates! تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ابھی اُردو انسائیٹ کے وٹس ایپ چینل کو فالو کریں

#buttons=(Accept !) #days=(20)

اردو انسائیٹ صارفین کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے کوکیز استعمال کرتا ہے۔ ویب سائٹ استعمال کرنے سے آپ کوکیز کے استعمال سے اتفاق کرتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے ہماری پرائیویسی پالیسی ملاحظہ کریں۔ Check Now
Accept !