پی ٹی اے کی تحقیقات: ٹیلی کام کمپنیوں سے صارفین کا ڈیٹا لیک نہیں ہوا

 پی ٹی اے کی تحقیقات: ٹیلی کام کمپنیوں سے صارفین کا ڈیٹا لیک نہیں ہوا

PTA investigation: No customer data leak from telecom companies

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ڈیٹا لیک سے متعلق تحقیقات مکمل کر لی ہیں، جن کے مطابق ٹیلی کام کمپنیوں سے صارفین کا ڈیٹا لیک نہیں ہوا۔

پی ٹی اے ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ پر دستیاب شہریوں کا ڈیٹا پرانا ہے اور تحقیقات سے یہ واضح ہوتا ہے کہ یہ معلومات مختلف ذرائع سے اکٹھی کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق شہریوں کے سی ڈی آر، ٹریول ہسٹری، فیملی ٹری اور گاڑیوں کی رجسٹریشن کا ڈیٹا ٹیلی کام آپریٹرز کے پاس موجود ہی نہیں ہے۔

پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ مختلف ذرائع سے حاصل ہونے والا یہ ڈیٹا ممکنہ طور پر بعد میں ڈارک ویب پر شیئر کیا گیا۔

Join Urdu Insight WhatsApp Channel

📢 Join our WhatsApp Channel for latest news and updates! تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ابھی اُردو انسائیٹ کے وٹس ایپ چینل کو فالو کریں

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website "www.urduinsight.live" uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !