ہیضہ کیسے آپ کو متاثر کر سکتا ہے اور اس سے بچاؤ کیسے مُمکن ہے؟

🌐 برسات کے موسم میں ہیضے کے کیسز میں اضافہ

News Image

برسات کے موسم میں عموماً ہیضے کے کیسز سامنے آنا عام بات ہے۔ یہ ایک خطرناک بیکٹیریل انفیکشن ہے جو شدید اسہال اور جسم میں پانی کی کمی کا باعث بنتا ہے۔

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ متاثرہ افراد کے فضلے اور قے سے بچاؤ کے لیے صفائی ستھرائی پر سختی سے عمل کیا جائے۔ یہ مرض زیادہ تر اُن علاقوں میں پایا جاتا ہے جہاں صاف پانی اور بنیادی سہولتیں میسر نہیں ہوتیں۔

ماہرین کے مطابق بروقت علاج نہ ہونے کی صورت میں ہیضہ جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے، اس لیے احتیاط اور فوری طبی امداد ضروری ہے۔

Join Urdu Insight WhatsApp Channel

📢 Join our WhatsApp Channel for latest news and updates! تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ابھی اُردو انسائیٹ کے وٹس ایپ چینل کو فالو کریں

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website "www.urduinsight.live" uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !