Home شہباز ناصر غزل: ڈرتا ہوں کوٸی سنگ مرے سر پہ نہ لگے غزل: ڈرتا ہوں کوٸی سنگ مرے سر پہ نہ لگے Author - personAdmin 8/29/2025 11:21:00 AM share غزلشاعر: شہباز ناصر ڈرتا ہوں کوٸی سنگ مرے سر پہ نہ لگےمیں چاہتا ہوں پیڑ ہو لیکن ثمر نہ ہواتنا نڈر ضرور ہو کہ دیں بچا سکےجو خودکشی کرے کوٸی اتنا نڈر نہ ہوبرسوں کے بعد دیکھنے جو آٸے وہ تجھےناصر تو اتفاق سے اس دن بھی گھر نہ ہو 📢 Join our WhatsApp Channel for latest news and updates! تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے ابھی اُردو انسائیٹ کے وٹس ایپ چینل کو فالو کریں Tags اردوادبشہباز ناصر Facebook Twitter Whatsapp Newer Older